حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ یہ ایک سچا اور رقت انگیز واقعہ ہے جو مرحوم آقا الٰہی قمشہای نے خود بیان فرمایا۔ ان کے بیٹے کی شدید بیماری کے دوران وہ لمحہ آیا جب زندگی اور موت کے درمیان کشمکش جاری تھی۔ اسی کربناک کیفیت میں ایک نذر نے جنم لیا—امام حسینؑ کے بارے میں ایک اشعار کا مجموعہ لکھنے کی نذر۔ اسی دوران حضرت علی اصغرؑ کی پیاس کا تصور دل و دماغ پر غالب آیا اور ایک ماں کی آنکھوں سے اس تکلیف دہ منظر کو دور رکھنے کی کوشش کی گئی۔ پھر ایک ایسا فیصلہ کیا گیا جس نے سب کچھ بدل دیا… ایک چمچ پانی، ایک دعا، اور ایک امید اور پھر وہ لمحہ آیا جب موت کے قریب سمجھا جانے والا بچہ رونے لگا، آنکھیں کھولیں، اور زندگی کی طرف لوٹ آیا اور چونکہ یہ واقعہ چند سالوں پہلے کا ہے تو وہ بچہ آج ایک معروف شخصیت ہے۔ اس معجزے کو ایک داستان کی صورت میں جاننے کے لیے قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
حوزہ/ کہیں ہم دشمن کی طاقت کا سبب تو نہیں؟ | سید محمد حسین راجی
حوزہ/ اس ویڈیو میں حجت الاسلام سید محمد حسین راجی نے عاشورا کے ایام میں دشمن کی طاقت کی ایک اہم وجہ بیان کی ہے۔ آج بھی بالکل اسی 61 ہجری کی کربلا کی طرح،…
-
پوسٹر | محرّم، دین مخالف قوتوں کے خلاف استقامت کا مہینہ
حوزہ/ شہید امام خامنہ ای 21 ستمبر 2017
-
ویڈیو/ حسین بن علی علیھما السلام کو دنیا کو پہچنوانے کی ضرورت: رہبر شہید
حوزہ/ آج دنیا کفر و استکبار کی حکمرانی، اور فساد و بدعنوانی کی فرماں روائی دیکھ رہی ہے؛ ظلم کی حکمرانی دیکھ رہی ہے؛ امام حسین علیہ السلام کا پیغام دنیا…
-
ویڈیو/ مجالس کی اہمیت؛ امام خمینیؒ کی نگاہ میں | امام خمینیؒ
امام خمینیؒ نے اس ویڈہو میں فرمایا کہ امام حسینؑ کی مجالس کی عظمت، ان کے فکری و سماجی اثرات اور ملتوں کی بیداری میں ان کے کردار کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ مجالس…
-
ویڈیو/ کربلا کا دل دہلا دینے والا منظر؛ شہادتِ عبداللہ ابن حسنؑ | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا میں جب امام حسینؑ کی زندگی کے آخری لمحات کا وقت آ پہنچا اور امامؑ زمین پر…
-
ویڈیو/ حضرت جونؑ سے امام حسینؑ کی محبت کا دلکش منظر | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا میں بہت سے بزرگ اصحابِ امام حسینؑ نے جامِ شہادت نوش کیا، لیکن حضرت جونؑ کی شہادت…
-
نواحی/ سلام بر محرمِ حسینؑ | حامد سلطانی
حوزہ/ محرم الحرام کو اگر غم کا مہینہ کہیں تو مبالغہ نہیں ہوگا۔ ماہ محرم کا نام امام حسینؑ کے ساتھ جڑا ہوا ہے وہ ایسے کہ جیسے ہی کوئی محرم کا نام سنتا ہے…
-
ویڈیو/ کفار کے لیے روزِ حساب کا منظر | امام مجتبیٰ خامنہ ای
حوزہ/ ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای اس ویڈیو میں بیان کرتے ہیں کہ کفار کا سخت عذاب ان کے اعمال ہی کے نتیجے میں ہوگا۔ کافر اس دنیا میں تو…
-
ویڈیو/ رہبر معظمؒ کی بصیرت اور ایران کی فوجی پیشرفت | شہید حاجی زادہؒ
حوزہ/ میزائل اور ڈرون ٹیکنالوجی کی ترقی میں دور اندیش قیادت اور بصیرت، نشانے کی دقت کی اہمیت اور دفاع میں خود پر انحصار یہ چند خصوصیات ہیں جو انقلاب اسلامی…
-
امام حسینؑ اور حضرت زینبؑ کی آخری گفتگو | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ بیماری کی حالت میں امام سجادؑ جب بیماری کی حالت میں تھے ،ان کے روایت کردہ وہ دل…
-
ویڈیو/ عصر عاشور؛ امام حسینؑ کی شہادت کا دردناک منظر | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا کے اس ہولناک منظر میں جہاں ظلم و بربریت اپنے عروج پر تھی اور امام حسینؑ کا…
-
ویڈیو/ ایرانی میزائل کی داستان | شہید امیر علی حاجی زادہؒ
حوزہ/ آیت اللہ شہید سید علی خامنہ ایؒ نے اپنی تمام زندگی اسلام اور انقلاب کی خدمت میں صرف کردی۔ دفاع مقدس کی جنگ میں فتح کے بعد اب ضرورت اس بات کی تھی…
-
حسینی صبر | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ امام حسینؑ کی سیرت کی روشنی میں حقیقی صبر کا مفہوم کیا ہے۔ صبر صرف جسمانی تکالیف برداشت…
-
تصویری رپورٹ / لاہور میں عالمی اجتماع یومِ علی اصغر (ع) کا انعقاد، ہزاروں ننھے عزاداروں کی شرکت
حوزہ/ محرم الحرام 1448ھ کے پہلے جمعہ، 19 جون 2026ء کو لاہور کے علاقے شاہ جمال میں واقع قومی مرکز خواجگان میں عالمی اجتماع "یومِ علی اصغر علیہ السلام" عقیدت…



آپ کا تبصرہ